-
جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔
-
ایٹمی معاہدہ اور مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایٹمی معاہدہ ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے، جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔
-
صرف موجودہ ایٹمی معاہدہ ہی قبول ہے اور کچھ نہیں: ظریف
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں جمعرات کو کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے تحت تمام وعدوں پر صحیح طور پر عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر فرانس و آسٹریلیا کے سربراہوں کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷فرانس کے صدر اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی جانب سے ایران مخالف نتن یاہو کا دعوی مسترد
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام میں کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران اورعالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔