Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردے گا۔