-
امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳امریکا اور مغربی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بعد ایران کے ساتھ تجارت کے بحال ہونے پر زور دیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مرحلہ تیزی سے طے پا رہا ہے، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶روس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے جامع مشترکہ ایکشن پلان، تیزی کے ساتھ عمل درآمد کا مرحلہ طے کر رہا ہے۔
-
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳ایٹمی معاہدے کے بعد ایران اورگروپ پانچ جمع ایک کے بننے والے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ہو رہا ہے۔
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
استقامتی معیشت پر صحیح اور بامقصد عمل درآمد پر تاکید
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے استقامتی معیشت پر صحیح اور بامقصد عمل درآمد پر تاکید کی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیس ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کا خاتمہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے گذشتہ روز کی قرارداد میں پی ایم ڈی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔