-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا چھبیسواں اجلاس
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا وزرا کی سطح پر چھبیسواں اجلاس شروع ہو گیا۔
-
دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔
-
قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
تہران الجزیرہ تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ آنا چاہئے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الجزائر کے صدر سے ملاقات میں تہران اور الجزیرہ کے باہمی تعلقات میں پہلے سے زیادہ فروغ دئے جانے پر زور دیا۔
-
جی ای سی ایف سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر میں گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ قدرتی گیس دنیا میں توانائی کے مستقبل کا بہترین ذریعہ ہے جو انسانی سماج و معاشرے کے لئے بھی توانائی کا اہم ترین وسیلہ شمار ہوتی ہے۔
-
ایران اور قطر کے تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے: صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے۔
-
ایران کی گیس برآمدات میں 100 فیصد کا اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایران کی قومی گیس کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ایران کی گیس برآمدات میں دوگنا اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔