-
شمالی کوریا نے ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴شمالی کوریا نے اپنی دفاعی فوجی نمائش میں اپنے جدید ترین ہائیپر سونک میزائل کی رونمائی کی۔
-
روس کا آواز کی رفتار سے27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیے ہیں۔
-
روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
روس: ایرو بیلیسٹک ہائپر سونک میزائیل کا کامیاب تجربہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵گذشتہ روز روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا تھا کہ روس ایسے نیوکلیئر ہتھیار بنا رہا ہے کہ جو دنیا میں کہیں بھی اپنے دشمن کو بے رحمی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
روس نے ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴روس نے زیرکون نامی ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا زیادہ ہے۔