-
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ہانگ کانگ میں پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا ہے
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔
-
چینی صدر کا ہانگ کانگ کے مسئلے سے نمٹنے پر زور
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ، تائیوان اور ماکاؤ کے معاملات سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری رہے۔
-
ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷انتظامیہ کے مطابق 5 ہزار سے زائد مظاہرین نے پیر کو ہانگ کانگ ایئرپورٹ کا رخ کیا، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جس پر درج نعروں میں ریلیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کی گئی تھی۔
-
ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ ہے : چین
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں جاری ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا۔
-
ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد کا پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس کے تشدد سے متعلق آزادانہ تفتیش کی جائے۔
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف شدید احتجاج درجنوں زخمی و گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ہانگ کانگ میں عوام کی بڑی تعداد نے ایک مرتبہ پھر ملک کے چیف ایگزیکٹیو کیری لام کے استعفے اور پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت مخالف شدید احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
ہانگ کانگ کے حالات مزید کشیدہ + ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ہانگ میں مظاہروں کی روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور مظاہرین نے چینی تاجروں کو زد کوب کیا۔