-
مغربی ممالک یوکرین کی حمایت کر رہے ہیں یا اسے فریب دے رہے ہیں ؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایک ایسے وقت میں جب مغربی ممالک یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں امریکہ نے کہا ہے کہ وہ فی الحال کیف کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کا ارادہ نہیں رکھتا - دوسری جانب یوکرین کے صدر نے اپنے ملک کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر کو برطرف کردیا ہے
-
برطانوی عوام نیٹو اور یوکرین جنگ کے مخالف ، لندن میں وسیع مظاہرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴یوکرین کی جنگ میں برطانوی حکومت اور اداروں کے مرکزی کردار کے خلاف، لندن میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں جہاں دسیوں ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین روس کو ہتھیار فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔
-
ایران نے امریکی ہتھیاروں سے بھرا جہاز ضبط کرلیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳امریکی ہتھیاروں سے لدا ایک بحری جہاز ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
-
مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ممالک اپریل تک یوکرین کو ایسے پچاس ٹینک فراہم کردیں گے کہ جن کا ان ممالک نے یوکرین کو فراہم کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے۔
-
مغربی ممالک کا جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کا فیصلہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰مغربی ممالک نے جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کی غرض سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کا جنگ یوکرین مین مزید حصہ ڈالنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱یورپی پارلیمنٹ نے روس مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، یوکرین کو ہتھیاروں کی زیادہ سے زیادہ ترسیل اوراس ملک میں جنگ کے شعلوں کو بھڑکائے رکھنے کا راستہ ہموار کردیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
-
روسی حملوں کو روکنے کیلئے یوکرین کو ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پرتاکید
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران یوکرین کو کریمیہ پر حملہ کرنے کے لئے طویل فاصلے تک مار کرنے والی ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔