امریکہ میں سائکلون اور طوفانی ہواؤں نے سات لوگوں کی جان لے لی۔
افغانستان آج پھر خوفناک دھماکے سے اس وقت لرز اٹھا جب مزار شریف میں صحافیوں کی قدردانی کی تقریب ہو رہی تھی۔
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی نے میڈیکل کے میدان میں ایران کی ترقی و پیشرفت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔
فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
آگ میں جھلسنے اور دھویں میں دم گھٹنے سے لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
نئے سال کے موقع پر، نیویارک کے آٹھ بڑے ہسپتالوں کی سولہ ہزار نرسوں نے کام کی غیر منصفانہ شرائط کے خلاف زبردست ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔