ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار449 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے۔
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کئی لاکھ افراد متاثر اور ہزاروں ہلاک ہوئے۔
مقبوضہ فلسطین میں پل ٹوٹ جانے کے باعث کم سے کم دو سو افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
ہندوستان میں جان لیوا ور مہلک ترین کورونا وائرس کا قہر اور اس کا تیزی سے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ہندوستان میں کورونا کا قہرتھمنے کا نام نہیں لے رہا اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا سب سے بڑا وار سامنے آگیا اور یہ اس ملک میں کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔