کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہر چند کہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم اب بھی کورونا کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں این پچانوے قسم کے ماسک کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے
پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کسانوں سے اپیل کی کہ وہ بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کریں۔
روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ روسی ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچنے والی ہے۔