-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان اور بنگلادیش کے مابین شدید اختلافات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵ہندوستان کے ساتھ اختلافات میں شدت کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے مقابلے کے لئے تیار ہوجائيں۔
-
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک 2 گرفتار
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
-
شام: حماہ کے نواحی علاقوں سے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱شامی فوج نے صوبے حماہ کے نواحی علاقوں میں آپریشن کرکے تکفیری دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستان کے کرم ایجنسی میں تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری، تازہ جھڑپوں میں 12 ہلاک 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: ہلاکتوں پر حکومت اور پی ٹی آئی کے متضاد بیانات
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔