-
خیبرپختونخوا: مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کے پولیس وین پر حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
-
بلوچستان: افغانستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ اور دھماکہ 3 ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں 2 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی ایک سال مکمل: اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اہم اعتراف
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
-
چینی شہریوں پر حملہ، پاک چین دوستی پر حملہ ہے: پاکستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی، خطرے کے سائرن بج اٹھے، صیہونی پناہ گاہوں میں چلے گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
خیبرپختونخوا: فائرنگ سے ایف سی کے7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳جان بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل روانہ کردیا گیا ۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ 6 فوجی اہلکار جاں بحق، 8 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸شمالی وزیرستان اور سوات میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 6 فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔