-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔
-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
-
چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے انتالیس افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
چین: مٹی کے تودے گرنے کے دردناک حادثے میں 47 افراد زندہ دفن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸جنوب مغربی چین کے صوبۂ یُنان Yunnan میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب کر مرگئے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔