پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سپرکورٹ اور پاراچمکنی کے علاقوں میں بھرپور کارروائی کی جس میں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے۔
ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ ٹی ٹی پی ضرار گروپ کا کمانڈرمارا گیا۔
پاکستان کا ہندوستان سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج
وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی ایجنسی جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
وزیراعظم نواز شریف نے سماء کی ٹیم پر حملے اور کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر ہندوستان کی فائرنگ پر ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ۔
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا۔