سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپیل اور ایک دوسرے کے رہنماؤں پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
ہیلی کاپٹر سانحہ میں ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور دیگر ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں اور علاقوں میں تعزیتی جلسوں اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایرانی صدر کی المناک موت سے غمزدہ اور متاثر ہیں۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
ممبئی کے ایک کالج میں باپردہ مسلم طالبات کے داخلے پر پابندی پر مسلم طالبات اور مسلمانوں کے درمیان شدید برہمی پائي جاتی ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔
ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔