سحر نیوز رپورٹ
راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
کانگریس نے رہنما راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر دلچسپ ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔
کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
راہل گاندھی نے ملک کی دو تصاویر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح کچھ لوگوں کے پاس دولت کے انبار ہیں جبکہ کچھ لوگ بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔