منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
سحر نیوز رپورٹ
کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹوئٹ کر کے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این ڈی اے کو شکست فاش ہوگی اور انڈیا کا بول بالا ہوگا۔
سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔
لوک سبھا انتخاب 2024 کو لے کر اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ اس تعلق سے آج اور کل کا دن انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔