-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے اس درمیان اریحا میں فلسطینیوں نے عام ہڑتال کی
-
میونخ سیکورٹی کانفرنس، جرمنی کے ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمنی کے بڑے ہوائی اڈوں کے ملازمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
-
میونخ سکیورٹی اجلاس کے موقع پر جرمنی میں بڑی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایک طرف جہاں جرمنی میں میونخ سکیورٹی اجلاس ہونے جا رہا ہے تو دوسری طرف اس ملک کے سبھی بڑے ایئرپورٹس ہڑتال کی نئی لہر سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
پیرس میں کارکنوں کی ہڑتال سے 30 فیصد پروازیں منسوخ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریٹائرمنٹ قوانین میں تبدیلی کے خلاف ائیرپورٹ کے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے جس سے 30 فیصد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸برطانیہ کے محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں، یونیورسٹیوں اور وزارت محنت کے ملازمین نے زندگی کے بڑھتے اخراجات سے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
-
برطانیہ؛ مختلف شعبوں میں ہڑتالوں کا بازار گرم
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸برطانیہ میں نرسوں کے بعد اب بس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
مہنگائی کے باعث برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷برطانیہ میں اشیائے صرف کی قیتموں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے لوگوں نے اس سال کرسمس اور نئے سال کی خریداری کم کی ہے جس کی وجہ سے ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶برطانوی نرسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے طریقے کے خلاف دو روزہ احتجاجی ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف بڑتال اور مظاہرے دوبارہ شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳برطانیہ میں احتجاج اور ہڑتالوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے چالیس ہزار ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں مشکلات جاری رہنے کا اعلان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ