-
ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔
-
بیروت دھماکے کے بعد تباہی کے افسوسناک مناظر۔ ویڈیو/تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک قریب ڈیڑھ سو افراد کے جاں بحق اور قریب پانچ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گورنر بیروت کے مطابق ہیروشیما اور اور ناگاساکی پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد تازہ ہو گئی۔ دھماکے سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے اور ایک ابتدائی اندازے کے مطابق دس سے پندرہ ارب ڈالر کا مالی نقصان لبنان کو اٹھانا پڑا ہے۔
-
دھماکہ، جس نے ہیروشیما و ناگاساگی کی یاد دلا دی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲گزشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ہولناک اور بھیانک دھماکے نے اب سے پچھہتر سال قبل جاپان میں ہوئے امریکہ کے ایٹمی حملے کی یاد دلا دی۔ بیروت میں یونے والے دھماکے کی تصاویر جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی تصاویر سے کافی ملتی جلتی دکھائی دیں۔ خیال رہے کہ چھے اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکہ کے ایک بمبار طیارے نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایک ایٹمی بم گرایا تھا اور اس کے تین ہی دن بعد دوسرے شہر ناگاساکی پر بھی ایٹمی حملہ کیا تھا جسکی جاپان میں آجکل برسی منائی جا رہی ہے۔
-
ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔
-
ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے ایٹمی تجربے کے خلاف جاپان میں مظاہرہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵ہزاروں جاپانیوں نے ہیروشیما میں مظاہرہ کرکے امریکہ کے حالیہ ایٹمی تجربے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ۔
-
جاپان پر امریکا کا ایٹمی حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
امن پسند امریکیوں کی جانب سے جاپان پر ایٹمی بمباری کی مذمت
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵امن پسند امریکیوں نے ہیروشیما اور ناکازاکی پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی مذمت کی ہے۔
-
روس کی اوباما پر نکتہ چینی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶روسی پارلیمنٹ ڈوما کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کے سبب معذرت نہ کرنے پر، امریکی صدر اوباما کو ہدف تنقید بنایا ہے-