-
ایران فصائیہ جدید ترین ہیلی کاپٹر بیڑے کی مالک
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایرانی فضائیہ دفاعی سائنس اور طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے مغربی ایشیا کے سب سے طاقتور ہیلی بیڑے کی مالک ہے۔ یہ بات ایرانی فضائیہ کے کمانڈر ایئر مارشل یوسف قربانی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
-
روس، سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷۔روس میں سیاحوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
افغانستان، صوبہ میدان وردک میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳افغانستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 9 اہلکار جاں بحق
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کے سانحے میں 9 سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔
-
ہیلی کاپٹر سانحے کی وجوہات، ترک وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سانحے کی وجہ موسم کی خرابی تھی۔
-
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ترکی کے نو فوجی ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷ترکی کی وزارت دفاع نے ملک کے مشرقی حصے میں ایک ہیلی کاپٹر گر جانے کے سبب اپنے نو فوجیوں کے مارے جانے اور چار دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث اس میں سوار تینوں پائیلٹ ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ’صبا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ایران کی ’پنہا‘ نامی کمپنی نے ’صبا ۲۴۸‘ نامی ایک متوسط وزن والا ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے۔ اس میں دو انجن ہیں اور مجموعا آٹھ مسافروں (عملے کے دو اور ۶ مسافر) کو حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امدادی سرگرمیوں اور جنگی امور سمیت مختلف امور کے لئے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے زمانے میں مکمل طور پر ایران میں تیار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر پر، تحقیقات کے مرحلے سے لے کر اسکی آمادگی تک قریب دس سال کا عرصہ صرف ہوا ہے۔