-
امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵شام کے ہیومن رائٹس واچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی مشترکہ سرحدوں کے قریب امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش دہشتگرد عناصر کے جرائم بڑھ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے غیر انسانی اقدام پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے بچوں کے قتل عام سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی پر ہیومین رائٹس واچ کی تشویش
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶طالبان اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے حملوں کی وجہ سے پاکستان میں تعلیم کے شعبے پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹عالمی ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ہیومن رائٹس واچ کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو کلسٹر بموں کی فروخت کی بابت امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان بموں کی تیاری اور فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں امریکی بموں کا استعمال
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ حجہ کے ایک بازار پر حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں۔
-
امریکا کو بھی جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جا سکتا ہے: ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۶انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ کے تعلق سے امریکا کو بھی جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جا سکتا ہے -
-
ہیومن رائٹس واچ کی امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۴ہیومن رائٹس واچ نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے واقعات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔