-
جدہ میں دھماکہ اور شہر کا ہوائي اڈہ بند
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴سعودی عرب میں دھماکوں کی کئي آوازیں سنائي دی ہیں جس کے بعد اس شہر کے بین الاقوامی ائیر پورٹ کی سرگرمیاں بند کر دی گئي ہیں۔
-
ابہا اور ملک خالد ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے ابہا اور ملک خالد ہوائی اڈوں میں سعودی ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔
-
یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲یمن کے صوبے مآرب کی انسانی امور کی اعلی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمنی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
جب ریاض پر گری ذوالفقار+ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵یمنی فوج نے اس بیلسٹک میزائل کا ویڈیو جاری کیا ہے جو 27 فروری 2021 کو یمنی فوج نے ریاض پر حملہ کیا تھا۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سعودی گائے کو مزید دوہنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یمنی عوام کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، اس جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے-