-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سعودی گائے کو مزید دوہنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یمنی عوام کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، اس جنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے-
-
یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹یمن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی مذاکرات سے قبل یمنی عوام کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کرنے کے لئے یمن پر فضائی حملے بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مآرب پر کبھی بھی یمنی فوج کا پرچم لہرا سکتا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹یمنی فوج اور رضاکار فورس شہر مآرب کے مشرقی حصے اور سعودی عرب کے ساتھ لگے سرحدی علاقے الودیعہ کی جانب تیزی سے پیشرفت کر رہے ہیں۔
-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
-
یمن، برطانوی جاسوسوں پر مقدمے کی کاروائی شروع
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳یمن کی ایک عدالت میں برطانوی جاسوسوں کے مقدمے کی سماعت کی۔
-
یمنیوں کا اچوک نشانہ+ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس بہت ہی کم امکانات کے ساتھ جارح طاقتوں سے لوہا لے رہی ہے۔
-
امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸یمن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے۔
-
جنگ یمن کے خاتمے کا حکم دے سکتے ہیں بائیڈن، ذرائع کا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳امریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔