-
مآرب کے 70 فیصد علاقوں پر عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے 70 فیصد علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔
-
یمنی عوام کے انسانی حقوق پر زور
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب پر اکیس بار بمباری کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مرکزی صوبے مآرب کے کچھ علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے
-
یمنیوں کے انسانی حقوق کا سودا ناممکن، انصاراللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن میں انسانی حقوق کے سودے بازی اور اسے فوجی و سیاسی مسائل سے جوڑے جانے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کے کردار سے پردہ اٹھ گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸یمن کی نجات ملی حکومت کی وزارت دفاع نے یمن کی جنگ میں برطانیہ کے ملوث ہونے کا پردہ چاک کردیا ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی، سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کا محاصرہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے دو علاقوں «جبل الاخشر» اور «النخلاء» کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔
-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب کے بعض علاقوں پر یمنی فورسز کا کنٹرول
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲فوجی ذرائع نے یمن کے صوبہ مآرب کے بعض مزید علاقوں پر اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا کنٹرول ہو جانے کی خبر دی ہے-
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔