SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ

    مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

  • جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں

    مآرب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • مآرب کے شمال سے یمنی فوج کی پیشرفت جاری، فرنٹ لائن کے پرخچے اڑ گئے

    مآرب کے شمال سے یمنی فوج کی پیشرفت جاری، فرنٹ لائن کے پرخچے اڑ گئے

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس شمال کی جانب سے ملک کے صوبہ مآرب کی جانب پیشرفت کر رہی ہے اور الزور نامی قبیلے نے ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی مدد سے سعودی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کو شکست فاش دے دی ہے۔

  • یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی

    یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷

    پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت

    یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴

    یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...

    مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    یمن کے صوبہ مآرب میں جاری شدید جنگ کے بارے میں ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے مآرب شہر کے کئی اسٹراٹیجک پہاڑی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور یمنی فوج کے شدید حملوں کی وجہ سے سعودی اتحاد کی ڈیفنس لائن زمین بوس ہو گئی ہے۔

  • ایران، یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کرتا رہے گا

    ایران، یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کرتا رہے گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہر اس اقدام اور عمل کا جو یمن کے عوام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا باعث بنے حمایت کرے گا۔

  • یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے: انصاراللہ

    یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے: انصاراللہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت نے  اے آئی سمٹ کو تشہیری مہم بنا دیا: راہل گاندھی
    حکومت نے اے آئی سمٹ کو تشہیری مہم بنا دیا: راہل گاندھی
    ۶ minutes ago
  • مغربی پابندیاں ایران اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری کمزور نہ کر سکیں : ڈاکٹر علی لاریجانی
  • ایران کے ساتھ بات چیت بعض معاملات میں اچھی رہی: امریکی نائب صدر
  • ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS