-
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
یمن کے عوام جوبائيڈن کے فریب میں آنے والے نہیں: یمنی رہنما
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵صنعا نے جنگ یمن کے حوالے سے امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر رد رمل طاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُن کے بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں۔
-
جوبائیڈن نے امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے چند ایک اشارے دئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵علاقائی اور عالمی بحرانوں کے تعلق سے جوبائيڈن کی خارجہ پالیسی میں تبدیلیوں کے کچھ ابتدائی اشارے ملے ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر انصار اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶انصار اللہ کے سربراہ نے اسلامی اصولوں کی پاسداری کو چھے سال سے جاری استقامت اور پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 243 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، منصور ہادی کے غنڈوں نے کئی خواتین کو اغوا کر لیا / انصاراللہ کی شدید مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمنی خواتین کو اغوا کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عالمی اداروں کی خاموشی سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔