-
سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
یمن، داعشی جراثیم فرار کر گئے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹یمن کو اس وقت جہاں قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سامنا ہے وہیں پر وہ بعض مغربی اور عرب ممالک کے حمایت یافتہ داعشی دہشتگردوں کی سفاکیت سے بھی روبرو ہے۔مگر یمنی سورما جہاں آل سعود اور اسکے نمکخواروں کے خلاف نبرد آزما ہیں وہیں دہشتگرد ٹولوں کا صفایا کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں یمن کے بہادر سورماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے حال ہی میں داعشی عناصر کو شکست دینے کے بعد اسکے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جارحین کے خلاف دفاعی کارروائیاں، ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، جھڑپوں میں دو سینئر کمانڈر شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے اپنے دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔