-
ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔
-
انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۱رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمنی جوانوں کا ایک اور بحری جہاز پر حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے لیے ایران کے نئے سفیر
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یمن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل بااختیار سفیر علی محمد رضائی نے اپنی سفارتی اسناد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کو پیش کر دی ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج کا خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو مقبوضہ علاقوں کی بندرگاہوں پر آمد و رفت کی پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
ہمارا جواب صیہونی حکومت کےلیے حیران کن ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ایسا دشمن ہے جس کے ساتھ کسی بھی امن قائم نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ تمام ریڈلائنوں کو عبور کرتا اور تمام بین الاقوامی اصول و قوانین کو پائے تلے روندتا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں سونیون آئل ٹینکر کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کردی گئيں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۶یمنی فوج کے میڈیا سیل نے آج یونانی آئل ٹینکر سونیون کے نشانہ بننے کی نئی فوٹیج جاری کی ہیں
-
امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی سے موافقت
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲یمنی افواج نے امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی کی موافقت کردی ہے۔