امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔
جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی اور یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مستعفی یمنی دھڑے کی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے انصاراللہ کے خلاف اقتصادی حوالے سے پابندیاں لگانے کی کوشش کی تو اسے جوابی حملوں کےلئے تیار رہنا چاہیے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کے وزیر دفاع نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے سخت نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
یمن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جزیرہ سقطری سے اپنی بساط لپیٹ لے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔