-
جنگ بندی کے باوجود، سعودی اتحادی کی یمن پر گولہ باری
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷سعودی اتحاد نے یمن کے محتلف علاقوں پر جاسوسی پروازیں بھرنے کے علاوہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی اتحاد کو بحری قزاقی سے روکے: یمنی پارلیمنٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶یمن کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ سے، سعودی اتحاد کی بحری قزاقی ختم کرانے اور تیل بردار بحری جہازوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چالیس لاکھ یمنی بچے اور خواتین غذائی قلت کا شکار
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی سات سال سے جاری بہیمانہ جارحیت کے نتیجے میں اس وقت یمن کی لاکھوں مائیں اور انکے بچے شدید طور پر غذائی قلت کا شکار ہو چکی ہیں۔
-
یمن پر جارحیت اور اسرائیل کا لنک سامنے آ گیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۰دمشق میں تعینات یمنی سفیرکا کا کہنا ہے کہ یمن پر جارحیت کی وجہ تحریک انصار اللہ کی طاقت سے تل ابیب کا خوف ہے۔
-
یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی حلاف ورزیاں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کے آغاز سے اب تک تیس ہزار سے زائد بار اس کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹15اپریل 2021ء کو جیزان میں انصاراللہ یمن کے ڈرون حملوں میں پیٹریاٹ دفاعی نظام تباہ ہو گیا تھا جس کی تصاویر حال ہی میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحده کے شفاف موقف کا مطالبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ سعودی ہٹ دھرمی پر شفاف موقف اختیار کرے: یمنی جنرل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یمن نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے ذریعے روکے جانے والے آئل ٹینکروں کے بارے میں شفاف موقف اختیار کرے۔
-
یمن، جنگ بندی کے باوجود ایندھن کے بحران کا سامنا کرتا ایک غریب ملک!
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن میں جنگ بندی تو ہوگئی ہے لیکن اب بھی اس غریب ملک کو مختلف طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔