-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
-
یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے، سعودی عرب اور اسکے آلہ کاروں کے محاصرے میں پھنسے شہریوں کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔
-
یمن نے بتایا، صیہونی حکومت کون سی زبان سمجھتی ہے؟
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ "آگ کے جواب میں آگ" ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔
-
جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یمن میں قیدیوں کا تبادلہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر صنعاء کا کہنا ہے کہ 6 فوجی قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یمن، سعودی ڈرون بیچ شہر میں آگرا۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون عوام کے سر پر اچانک آ گرا۔ CH4 ماڈل کا یہ ڈرون سعودی فضائیہ کا تھا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے صنعا کے فضائی حدود میں ایک سعودی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ اس حادثے میں چند یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ گرایا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سعودی اتحاد کے تیسرے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ، اسمارٹ اسلحوں سے لیس ہوچکی ہے۔