جارح سعودی اتحاد کی بمباری سے 3 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے جبکہ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا گمان یہ تھا کہ جنگ یمن طویل نہیں ہو گی اور جلد ہی ختم ہو جائے گی مگر توقع کے برخلاف یہ جنگ اتنی طولانی ہو گئی۔
یمن کی فوج اور رضا کار فورسز نے پیر کی رات جارح سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیتوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرون طیاروں کی پرواز پر عائد پابندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔