یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے حجہ ، مآرب اور بیضا صوبوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 55 آلہ کار ہلاک و زخمی ہلاک ہوئے۔
جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک اس سے سیکورٹی کی بھیک مانگ رہے ہیں جو خود اپنی سیکورٹی میں ناکام ہے۔
یمن کی جاری ناکہ بندی کی وجہہ سے سب سے اہم اسپتال ہولناک انسانی المیے کے دہانے پر پہونچ گیا ہے۔