-
مارب میں القاعدے کے اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی مآرب میں القاعدہ کے اہم ترین اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس جنوبی مآرب میں شدید جنگ کے بعد اس علاقے میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کے سب سے اہم اڈے کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔
-
یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلی حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی فضائی بمباری جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔