سحر نیوز رپورٹ
صیہونی حکومت کے چینل-7 نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایک تجویز پیش کی ہے جو اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرتی ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے صوبے المہرہ میں امریکی، برطانوی اور سعودی فوجیوں کی موجودگی کو کھلی جارحیت اور یمن کے قومی اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے مشرق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ردعمل ظاہر کیا ہے جس کا مقصد ان علاقوں پر کنٹرول قائم کرنا اور جھڑپوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرنا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نے ایران سے اسلحہ اسمگل کئے جانے کے بارے میں یمن کی ریاستی کونسل کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کی قومی حکومت کے ترجمان علی القحوم نے امریکہ اور برطانیہ کو یمن میں انسانی امدادی کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔