امریکہ اور مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکوں کی بھیانک آوازیں سنی گئيں اور پھر بتایا گیا کہ یہ دھماکے، دو حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کی وجہ سے ہوئے تھے۔
روس کے صدر نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نیٹو کے ساتھ فوجی جھڑپ سمیت ہر سناریو کیلئے تیار ہے لیکن کوئی بھی ایسا نہیں چاہتا۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے۔
ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
یوکرین کی فوج نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
امریکہ نے علاقے میں کشیدگی بڑھانے اور یوکرین کیلئے اپنی فوجی حمایت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔