سحر نیوز رپورٹ
یوکرین میں خفیہ حیاتیاتی تجربہ گاہوں کے معاملے کو چھپانے کی امریکی کوششوں کے باوجود روس نے اس کا پردہ فاش کرتے ہوئے نئے انکشافات کرکے امریکہ اور مغربی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
دنیا کے سات سب سے بڑے صنعتی ملکوں کے اتحاد جی-7 کے رہنماؤں نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی روس سے تیل کی درآمدات کو مرحلہ وار طریقے سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔
ایٹمی جنگ کی صورت میں روس نیٹو کے ملکوں کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
امریکہ نے افغانستان میں اپنے سولہ جنگی ہیلی کاپٹروں کو یوکرینی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روسی صدر کے ترجمان نے مغرب کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے خصوصی آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے