-
اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس یونیفل پر اسرائیل کا حملہ، یورپ کی جانب سے مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴یورپی کونسل کے چیئرمین نے جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن محافظ فورس کے مشن کے دوران اس فورس پر انجام پانے والے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا اور یورپ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت، ایران کے صدر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے لئے یورپ اور امریکہ کی حمایت اور انسانی حقوق کے دفاع میں ان ممالک کے دہرے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
-
صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا بھی شامل: علی بحرینی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا کی مشارکت اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
-
امریکا اور یورپی ممالک اپنے جرائم کی تاریخ اور کالے کرتوتوں کی لمبی فہرست پر نظر ڈالیں: ایران
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران میں بلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پر کہا ہے کہ یہ ممالک اگر نہ بولیں تو خود ان کے حق میں بہتر ہے کیونکہ سننے والے ان پر کم ہنسیں گے۔
-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعووں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن اربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکز کے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔