-
یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
-
یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کے بحری اقتدار کے مرکز کی حیثیت سے ایرانی جہازرانی اور بندرگاہوں کے امور کی تنظیم نے بعض بحری خلاف ورزیوں کی بنا پر خلیج فارس میں یونان کے دو بحری جہازوں کو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی چی نے قوانین کی خلافورزی کرنے پر خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکروں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
-
یونانی تیل ٹینکرز کی خلاف ورزی، ایران نے پکڑا، یونان کا احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ایران کی جانب سے دو تل ٹینکروں کے قبضے میں لئے جانے کے بعد یونان کا کہنا ہے کہ ہم نے دو ٹینکرز کو قبضے میں لینے پر ایران سے احتجاج کیا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔
-
یونان، برطانوی مسافرکشتی ڈوب گئی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲یونان کے ساحلی علاقے میں برطانوی کشتی 17 سیاحوں سمیت غرق ہوگئی۔