-
ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۱ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان خوشگوار ماحول ميں شروع ہونے والے کانفرنس میں تلخ کلامی
-
یونان میں صحافی کا قتل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کےنائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو آگے بڑھانے کا واحد راستہ، ایران کیخلاف امریکہ کے غیرقانونی پابندیوں کی منسوخی ہے۔
-
یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴یونان میں شدید برفباری کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
یونان ترکی تنازعہ، ترک جاسوس پکڑا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵یونان میں ترکی کے جاسوس کی گرفتاری سے نیٹو کے رکن ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے
-
ترکی کے گرد یورپی یونین کے دباؤ کا گھیرا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳یورپی یونین کے رکن ممالک نے ترکی کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی نسل پرستی اور تشدد کی عالمی سطح پر ہو رہی ہے مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳امریکہ میں غیر سفید فام بالخصوص افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ ریاستی دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی کی اقوام متحدہ اور یورپ نے بھی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: یونان
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶یونانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے عالمی ادارے اندراس پاپاداکیس نے یونان میں تعینات ایرانی سفیر احمد نادری کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ایرانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے تحفظ اور ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
بچاتے تو کیا، ڈبونے پر تُل گئے یونانی ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں یونان کے کوسٹ گارڈز کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے ٹیوب بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کی جان بچانے کے بجائے انہیں ڈبونے کی کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونانی پولیس نے بحیرہ روم میں سرگرداں غیرملکی تارکین وطن کی جانب گولیاں چلائیں اور انکی بوٹ میں سوراخ کرنے کی کوشش کی جبکہ کشتی میں سوار پناہگزیں فریاد کرتے رہ گئے۔