-
غزہ کے بچوں کا قتل عام جنگی جرم اور نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری اور غزہ کے باشندوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی کو جنگی جرم اور نسل کشی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔