-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزیرداخلہ سمیت سولہ عہدیدار ہلاک (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
روس بلگراڈ میں دھماکہ، 16افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷روس کے شہر بلگراڈ کے علاقے کوروچانسکی میں ہونے والے دھماکہ میں 16 افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
-
کیا یوکرین کے فوجی روس پر کیمیکل حملہ کرنا چاہتے ہیں؟+ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷یوکرین کی فوج کی ایک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دوبارہ نشر کرکے "روسیا الیوم" نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ کیف کی فوجیں اس ویڈیو میں کیمیائی ہتھیار تیار اور ذخیرہ کر رہی ہیں۔
-
جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے روسی فوجی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔
-
برطانیہ یوکرین کو چیلنجر 2 مین بیٹل ٹینک فراہم کرسکتا ہے
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱روس یوکرین جنگ میں برطانیہ یوکرین کو اپنے سب سے اہم جنگی ٹینک چیلنجر 2فراہم کرنے کا جائزہ لے رہا ہے جس سے روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
-
روس نے بتایا کس طرح ڈرون طیارے استعمال کئے جاتے ہیں!
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ایک خصوصی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے دنیا کی فوجوں کو ڈرون کے اسمارٹ استعمال کا طریقہ دکھا دیا۔
-
یوکرین میں امریکا کا میزائل سسٹم تباہ، روس کا بڑا دعوی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۴روس کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین میں امریکی میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔