روس کے خودکش ڈرون طیاروں نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے آبائی شہر پر حملہ کیا۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔
روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ 7ماہ سے جاری جنگ کے دوران گرفتار ہونے والے 300 کے قریب جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوگیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔