روس نے مشرقی یوکرین کے دونیسک ریجن کے شہر کودما پر قبضہ کرلیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، امریکی، یوکرین میں موجود اپنے جراثیمی ہتھیار کے مراکز کو مشرقی یورپ کے دیگر ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں۔
وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ ایک دن میں 1200 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کی فضائیہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال ہمیں یوکرین کی تاریخ کی بدترین سردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
روس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے مالی معاونت کرتا ہے۔
امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
جنگ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان میدان جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
یوکرین کے انٹیلی جنس اور سیکیورتی چیف الکسانڈر ناکونکنی کی لاش کروپیونسکی شہر سے ان کے اپارٹمنٹ میں ان کی بیوی کو پڑی ہوئی ملی۔