-
اسرائیل کے اسپتالوں سے یوکرینی مہاجرین کو نکالا جا رہا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے، ولادیمیر پوتن کا فرمان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔
-
یوکرینی سیاست داں کا اعتراف، امریکہ، یوکرینیوں کو کچرا سمجھتا ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔
-
یوکرین جنگ کی آگ میں جرمنی گھی کا کام کر رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳جرمنی کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو جدید یو اے وی فراہم کرے گا۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کیا امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے ختم ہو رہے ہیں؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم گولہ بارود کے ذخیرے کو کم نہیں ہونے دیں گے۔
-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی کے زیادہ تر شہری حکومت سے ناراض
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے بتاتے ہیں کہ جرمن شہریوں کی اکثریت یوکرین کو ٹورس کروز میزائلوں کی فراہمی کے خلاف ہے اور ان میں سے تقریباً نصف اس ملک کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں بھی شکوک کا شکار ہیں۔