Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran

حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے اپنی دہشتگردانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کار کو روکا اور اُس میں سوار سبھی عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد انکی لاشوں کو سبزہ زار کے درمیان ڈال کر انکی کار کو بھی چھپانے کی کوشش کرنے لگے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی متعدد ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں جن سے بعض یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردانہ ماہیت کی عکاسی ہوتی ہے، اُن میں شام میں ناکام ہوئے تکفیری دہشتگردوں کی یوکرین میں موجودگی بھی شامل ہے۔

ٹیگس