-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔
-
لوہانسک کے اسپتال پر یوکرین کا میزائل حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یوکرین نے لوہانسک شہر میں واقع ایک ہسپتال کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
مغربی ٹینک معجزہ نہيں کر سکتے: امریکی اخبار کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔
-
ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ہندوستان نے مغربی بالخصوص امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعوی، 24 گھٹنے میں ہی یوکرین جنگ ختم ہو جاتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار ہوتے تو 24 گھنٹے میں یوکرین کی جنگ ختم کر دیتے۔
-
یوکرین کی جنگ کس کے اشارے پر ختم ہو سکتی ہے؟
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲کریملن ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن، کی ایف کو جنگ ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپ براہ راست شامل ہو چکے ہیں: روس
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جنگ میں یوکرین کو توپ کے گولے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور اب وہ خود براہ راست جنگ میں شامل ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔
-
یوکرین کو ٹینک دینے کے لئے یورپ پر امریکی دباؤ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین جنگ میں مشارکت کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ