-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
یوکرین میں امریکا کا میزائل سسٹم تباہ، روس کا بڑا دعوی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۴روس کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین میں امریکی میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا۔
-
یوکرین نے روس پر امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف امریکہ کے دیئے ہوئے ہیمارس میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملے کئے ہیں۔
-
یوکرین غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، ہمارے صرف 63 فوجی مرے: روس
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶یوکرین کے ایک دن میں 760 روسی فوجی مارنے کے دعوے پر روس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلط پروپیگنڈا ہے اور ہمارے صرف 63 فوجی مرے ہیں۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپی مداخلت
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔
-
روسی صدر کے خلاف دهمکی پر ماسکو کا شدید ردعمل
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس کی جانب سے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔