-
روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔
-
یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔
-
یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔
-
روس میں فوجی شوٹنگ رینج میں فائرنگ ، 11ہلاک ، 15زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶روسی وزارت دفاع کے اعلان کےمطابق یوکرینی سرحد کے نزدیک ایک شوٹنگ رینج میں دو رضاکارفوجیوں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس سے 11فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔
-
نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب سے ناراض ہوا امریکا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔