-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں مغربی ملکوں کا مداخلت پسندانہ رویہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳مغربی ممالک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے یوکرین کا دفاعی سسٹم مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یوکرینی فوج کو مفت سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ختم کردیں گے: اسپیس ایکس
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵کمپنی کے مالک ایلن ماسک نے اپنی ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ یوکرین کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر سپیس ایکس کو 80ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں جو اس سال کے آخر تک 100ملین ڈالر تک جاپہنچیں گے اور کمپنی مزید خیراتی ٹرمینل فراہم نہیں کرسکتی، پینٹاگان کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہیں۔
-
روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹یوکرین کے علاقوں کو روس میں شامل ہونے پر مبنی ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسترد کردیا گیا۔
-
روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔
-
روس، کریمیا پل اڑانے کے الزام میں 8 افراد گرفتار
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰روس نے کریمیا کے پل کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶امریکی صدر نے یوکرین کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں شدت، کئی شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷یوکرین کے متعدد شہروں میں خطرے کے سائرن بجائے جانے اور روسی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس سے پہلے روس نے کہا تھا کہ اس نے پیر کو یوکرین کے بہت سے فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔